حزب اللہ کا ایک اور اعزاز
2 Nov 2024 01:36
اسلام ٹائمز: حزب اللہ لبنان کے نئے سیکرٹری جنرل نے شہید حسن نصراللہ کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے صیہونیوں کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ مقاومت کا نیا مرحلہ صیہونیوں کے لیے جانکاہ ہوگا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔
نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے نئے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے شہید سید حسن نصراللہ کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے صیہونیوں کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ مقاومت کا نیا مرحلہ صیہونیوں کے لیے جانکاہ ہوگا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ: 1170431