0
Thursday 3 Oct 2024 01:07

سید حسن نصراللہ کی شہادت پر علامہ عارف واحدی کا پریس کانفرنس سے خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنماء علامہ عارف واحدی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی اکیلا نہیں ہے، اس کے پیچھے امریکا، برطانیہ ہے، یہ چاہتے ہیں کہ گریٹر اسرائیل بنے، اس کی راہ میں جو بھی ہو، وہ کریں گے، آج اسرائیل کے مقابلہ میں لبنان، عراق، یمن اور شام کے لوگ کھڑے ہیں، یہ ہمارے لیے بھی دفاعی لائین ہے، کل اُن سے ہوکر اسرائیل ہماری طرف بھی آسکتا ہے۔ سید حسن نصراللہ کی قربانی رائیگاں نہیں جائیگی، اس راہ میں سب حاضر ہیں۔ اب بھی ہم متحد نہ ہوئے تو پھر کوئی چیز ہمیں متحد نہیں کرسکتی۔ مزید اس وڈیو میں جان سکیں گے۔قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1163872
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش