متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں کچھ بھی نہیں ہے، سائفر بھی ہوا کا جھونکا ہے، اگلے دو ہفتوں میں کیسز تحلیل ہوتے ہوئے نظر آئیں گے، پراسیکیوشن جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے، جس شخصیت کیلئے یہ سب کچھ کیا گیا ہے، وہ سب پلان ناکام ہوگیا ہے، عوام کے آگے کوئی پلان کامیاب ہونے والا نہیں ہے۔ اب بھی وقت ہے کہ واپس آجائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا ٹاک میں کیا کہا آپ اس وڈیو میں سن سکیں گے۔
قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial