غاصب صیہونی حکومت کا وجود ظلم، بربریت اور انسان کشی پر استوار ہے۔ صیہونی ماہیت درندگی اور وحشی پن ہے۔ اس مائنڈ سیٹ نے کیسے درندہ صفت صیہونی سرغنے اس معاشرے کو دیئے، اس کی معمولی جھلک اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial