متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سیو غزہ کے تحت مختلف احتجاجات کے ذریعہ غزہ میں انسانی المیہ کو اجاگر کرنے اور حکومت کو اپنا کردار ادا کرنے کیلئے زور دیا جارہا ہے۔ سیو غزہ کی فاونڈر اور ٹیم لیڈر حمیرا طیبہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں آخری اسپتال بھی صہیونی فوج نے گرا دیا ہے، مسلمان حکمران کب جاگیں گے، کیا وجہ ہے کہ مظالم کی انتہاء ہوگئی مگر کوئی کردار ادا کرنے کیلئے تیار نہیں، ملک بھر کے ڈاکٹرز کے ساتھ ملک کر ملک گیر احتجاج کرکے عالمی سطح پر اپنی آواز اٹھائیں گے۔
قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial