0
Friday 10 Jan 2025 22:29

سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری کی پاکستانی ایشوز پر اہم میڈیا بریفنگ

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کہنا ہے کہ ملک میں اس وقت مکمل طور پر لاقانونیت ہے، آئین معطل ہے، سیاسی جماعتیں پاور پالیکٹس پر یقین رکھتی ہیں، ملک کے بحران بڑھتے جا رہے ہیں، انہیں کوئی فکر نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ ہمارا دھرنا کسی سیاسی جماعت کیخلاف نہیں تھا، مگر پیپلزپارٹی نے جس انداز میں طاقت کا استعمال کیا، وہ قابل مذمت ہے، ہم نے امن کیلئے احتجاج کیا تھا، دہشتگردی کے خلاف سڑکوں پر آئے گا، مگر انہوں نے نہتے لوگوں پر طاقت کا استعمال کیا، پریس بریفنگ میں مزید کیا کہا، اس وڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1183593
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش