0
Thursday 26 Dec 2024 03:47

بلاول بھٹو سے شیخ نہیان بن مبارک کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو

بلاول بھٹو سے شیخ نہیان بن مبارک کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو
اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی خلیجی شاہی خاندان کے رکن شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور یو اے ای کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات میں اضافے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو اور شیخ نہیان میں پاک یو اے ای سماجی رابطوں میں فروغ پر اتفاق ہوا۔
خبر کا کوڈ : 1180517
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش