0
Tuesday 10 Dec 2024 23:24

2 دنوں سے بھی کم وقت میں شام پر 300 سے زائد اسرائیلی حملے

2 دنوں سے بھی کم وقت میں شام پر 300 سے زائد اسرائیلی حملے
اسلام ٹائمز۔ غاصب صیہونی رژیم کی جانب سے شام پر شدید حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ صہیونی میڈیا نے خبر دی ہے کہ اسرائیل نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران شام پر 300 سے زائد حملے کئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے ساتھ گفتگو میں حکومتی ذرائع نے دعوی کرتے ہوئے کہا کہ ہم شامی فضائیہ کو تباہ کرنے کی کوشش میں ہیں۔ ادھر عرب میڈیا نے بھی حمص، حلب اور حماہ نامی شامی شہروں میں واقع اہم فوجی تنصیبات پر جارح اسرائیلی فضائیہ کے درجنوں حملوں کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1177620
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش