0
Monday 14 Oct 2024 10:31

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف کا دورہ پشاور

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف کا دورہ پشاور
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف نے پشاور ڈویژن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ضلع پشاور کے کیمپس یونٹس کا وزٹ کیا، اس موقع پر مرکزی صدر حسن عارف نے سینئر ذاکر طوری و ڈویژنل صدر حسن رضا کے ہمراہ یونیورسٹی آف پشاور یونٹ، ایگریکلچر یونیورسٹی یونٹ اور اسلامیہ کالج یونیورسٹی یونٹ کا دورہ کیا اور یونٹس کے برادران کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کیا اور امامیہ طلبہ کو "53ویں سالانہ مرکزی کنونشن بعنوان فلسطین مرکز حریت" میں شرکت کی دعوت بھی دی، نشست میں یونٹس کے اراکین سمیت ڈویژنل کابینہ کے برادران نے بھی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1166359
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش