0
Sunday 19 Nov 2023 01:44
نئی حکومت کو 3 سال سخت محنت کرنا ہوگی

ہمیں ایک مضبوط حکومت درکار ہے، احسن اقبال

ملک کوئی تھیٹر نہیں، جس میں ہمیں مداریوں کی ضرورت ہے
ہمیں ایک مضبوط حکومت درکار ہے، احسن اقبال
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں ایک مضبوط حکومت درکار ہے، نئی حکومت کو 3 سال سخت محنت کرنا ہوگی۔ نارووال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کوئی تھیٹر نہیں ہے، جس میں ہمیں مداریوں کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی 15 سال سندھ میں حکومت رہی جبکہ مسلم لیگ نون کے پاس صرف 10 سال حکومت پنجاب میں رہی۔ احسن اقبال نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے پاس 10 سال خیبر پختونخوا میں حکومت رہی، کیا پیپلز پارٹی کہہ سکتی ہے کہ پاکستان کو ہم کراچی جیسا بنا دیں گے۔؟
خبر کا کوڈ : 1096717
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش