0
Thursday 16 Nov 2023 23:19

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کا انخلا جاری، آج 425 خاندان واپس بھیجے گئے

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کا انخلا جاری، آج 425 خاندان واپس بھیجے گئے
اسلام ٹائمز۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور خیبرپختونخوا کے مطابق پاکستان سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق مجموعی طور پر طورخم بارڈر کے راستے 216083 افراد افغانستان بھیجے گئے ہیں۔ اب تک 18592 خاندان، 60783 مرد، 47728 خواتین اور 107572 بچے جا چکے ہیں۔ آج 425 خاندان واپس افغانستان بھیجے گئے جس میں 411 مرد، 448 خواتین اور 813 بچے شامل تھے۔
خبر کا کوڈ : 1096189
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش