تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں اینکر ہرمیت سنگھ کا کہنا تھا کہ ایرانی صدر مظلوم فلسطینیوں کی حقیقی سفیر بن کر سامنے آئے، ایرانی صدر نے بتایا کہ وہ حاکم رہ کر بھی صرف پانچ مرلے کے گھر میں رہتے تھے، وہ امیر عوام کے غریب حاکم تھے، ایرانی صدر کے جنازے میں عوامی ...
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے اپنے خطاب میں کہا کہ پورے عالم اسلام میں چمکتا ہوا ستارہ تھے، وہ مرد حر تھا، پاکستان کے بے ضمیر حکمرانوں میں یہ طاقت ہے ہی نہیں کہ وہ اس جرآت مند رہنما کا مشترکہ پارلیمنٹ سے خطاب کرواتے۔
اسلام ٹائمز: مشاعرے میں بلتستان کے نامور شعراء افضل روش، احسان علی دانش، مہدی شاہد، غلام حسین حکیم اور دیگر نے اپنے کلام کے ذریعے فلسطینیوں کی مظلومیت کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ عالم اسلام کی غیرت کو بھی جگانے کی کوشش کی۔
اسلام ٹائمز: سکردو کی جامعہ نجف میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ امریکہ کمزور ہو چکا ہے، نام نہاد سپر پاور یمن کے ہاتھوں بے بس ہے، اسرائیل جنگ ہار چکا ہے، اب اس کے دفاع کیلئے پورا مغرب چاہیئے۔
جامعہ نجف اسکردو میں مظلوم فلسطینیوں کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران شیخ حسن جعفری نے سینیٹر راجہ ناصر عباس جعفری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ میں پہلی مرتبہ ایک مجاہد اور جید عالم دین پہنچا ہے جنہوں نے پہلی مرتبہ ایوان بالا میں ...
امام خمینی (رح) کی 36ویں برسی پر کئی معروف اور نامور شخصیات نے تہران آکر اس عظیم شخصیت کو خراج عقیدت پیش کیا۔معروف عالم دین مولانا انوارالحق بھی ان مہمانوں میں شامل تھے انہوں نے امام خمینی سے اپنی عقیدت کا اظہار کس طرح کیا۔ اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔...
امام خمینی (رح) کی 36ویں برسی پر کئی معروف اور نامور شخصیات نے تہران آکر اس عظیم شخصیت کو خراج عقیدت پیش کیا۔معروف عالم دین جناب قاری عبدالرحمن نورزئی بھی ان مہمانوں میں شامل تھے انہوں نے امام خمینی سے اپنی عقیدت کا اظہار کس طرح کیا۔اس ویڈیو کلپ میں ...
اسلام ٹائمز: سربراہ جے ڈی سی ظفر عباس کا کہنا تھا کہ جے ڈی سی کی جانب سے مستحقین کیلئے کی جانے والی قربانی جس میں سینکڑوں اونٹ، سینکڑوں گائے، سینکڑوں بکرے قربان کئے جائیں گے اور ان کا گوشت کراچی کی مختلف بستیوں میں تقسیم کیا جائے گا، گورنر سندھ کی جانب ...
تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ قرآن مجید نے کہتا ہے کہ سچ بولو اور اس ملک میں سچ بولنے پر پابندی ہے، شہید ابرہیم رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کی اصل شکل یہ ہے کہ ہم ان کے کام اور مشن کو مکمل کریں۔
تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ صدر ابراہیم رئیسی دنیا کے رہنماؤں کے لیے نمونہ عمل تھے، وہ انتہائی زاہد اور سادہ و محنتی انسان تھے، وہ یتیمی، غریبی اور مشکل ترین زندگی کے باوجود محنت سے آگے آئے اور اپنی عوام کی خدمت کی، عوامی ...
اسلام ٹائمز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں جامعہ علمیہ اسلامیہ سرگودھا کے منتظم اعلیٰ کا کہنا تھا کہ مدارس میں تعلیم سے پہلے تزکیہ نفس کی ضرورت ہے، مدارس کے طلباء کے لیے تزکیہ نفس کی انتہائی ضرورت ہے، اگر تزکیہ نفس نہ ہوگا تو علم زہر قاتل کے مترادف ہے،...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شہریوں نے ٹھنڈے پانی پلانے کے اس عمل کو سراہا، اُنہوں نے کہا کہ گرمی کی شدت اور خاص طور پر ہیٹ ویو کے دنوں میں پانی کا اہتمام کسی نعمت سے کم نہیں ہے، حکومت کو چاہیئے تھا کہ وہ ہر چوک اور چوراہے پر سبیل کا اہتمام کرتی ...
شہریوں نے کہا کہ گرمی کی شدت اور خاص طور پر ہیٹ ویو کے دنوں میں پانی کا اہتمام کسی نعمت سے کم نہیں ہے، حکومت کو چاہیئے تھا کہ وہ ہر چوک اور چوراہے پر سبیل کا اہتمام کرتی لیکن پھر بھی اپنی مدد آپ کے تحت نوجوانوں کا یہ عمل قابل ستائش ہے۔
اسلام ٹائمز: کانفرنس میں سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، شہید ابراہیم رئیسی کے ہم کلاس دوست آیت اللہ احمد نحوی، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ڈاکٹر سعید طالبی نیا، ماہر بین الاقوامی امور ڈاکٹر ہما بقائی، ڈاکٹر منور عباس، مولانا رضی جعفر نقوی اور مولانا اصغر شہیدی ...
برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ایرانی قیادت نے حماس کی ہر لحاظ سے مدد کی ہے، انہیں ڈکیٹ نہیں کیا، بلکہ انہیں طاقت ور بنایا ہے۔ اگر یہی حکمت عملی کشمیر میں اپنائی جاتی تو آج یہ حالات نہ ہوتے۔ امریکی کی جیو پولیٹکس ...
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امام خمینی نے امت کے جمود کو توڑا، امام اعلیٰ درجے کے فقیہ تھے، قرآن و سنت سے استنباط کی توانائی سب سے برتر تھی، اُن کی بات سند کا درجہ رکھتی تھی.
پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں چیئرمین پی پی نے کہا کہ ہم محدود وسائل سے کیسے ڈلیور کریں یہ سوچنا ہوگا، مجھے اپنے منتخب نمائندوں میں سستی نظر آرہی ہے، میں یہاں سستی ختم کرنے آیا ہوں، ہم کھلی کچہری میں عوام کی رائے پر فیصلے ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں پی ٹی آئی خواتین ونگ کی صدر کا کہنا تھا کہ ججز کے ریمارکس سے اندازہ نہیں لگایا جاسکتا کہ فل بینچ مخصوص نشستوں پر کیا فیصلہ دے گا، البتہ لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دئیے اور پی ٹی آئی ہی مخصوص نشستوں کی حق دار ہے۔
امام خمینی کی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد ہوا۔ جس میں شیعہ سنی علمائے دین نے شرکاء سے خطاب کیا اور آیت اللہ روح اللہ خمینی (رح) کی زندگی سے متعلق گفتگو کی۔ مقررین نے کہا کہ بانی انقلاب اسلامی دور اندیش عالم دین تھے۔ جنہوں نے عالم اسلام کے لئے پہلے ...
انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے چیئرمین کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ ابراہیم رئیسی اور انکے رفقاء کی شہادت نے کشمیری عوام کو شدید غمزدہ کردیا ہے ہم ایرانی قوم خاصکر دہلی میں رہبر معظم کے نمائندے مہدی مہدوی پور کی خدمت میں تعزیت ...