0
Sunday 9 Jun 2024 14:23

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا اسکردو میں اہم خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ بلتستان علوم آل محمد کا گہوارہ ہے، بلتستان سے ہی ہم تک دین اور علوم پہنچے، یہ خطہ دل ہے جس کی حفاظت کرنا ضروری ہے۔ اسکردو جامعہ نجف میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ امریکہ کمزور ہو چکا ہے، نام نہاد سپر پاور یمن کے ہاتھوں بے بس ہے، اسرائیل جنگ ہار چکا ہے، اب اس کے دفاع کیلئے پورا مغرب چاہیئے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1140483
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش