متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ امام خمینی (رح) کی 36ویں برسی پر کئی معروف اور نامور شخصیات نے تہران آکر اس عظیم شخصیت کو خراج عقیدت پیش کیا۔معروف عالم دین جناب قاری عبدالرحمن نورزئی بھی ان مہمانوں میں شامل تھے انہوں نے امام خمینی سے اپنی عقیدت کا اظہار کس طرح کیا۔اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔
قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial