اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں سربراہ اہم ڈبلیو ایم نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور عدالتی طریقوں سے سیٹیں چھینی جا رہی ہیں، ہارا ہوا لشکر آئینی ترامیم کرنا چاہتا ہے، موجودہ حکمران اور حزب اقتدار عوام کے منتخب کردہ نہیں بلکہ بوگس ہیں، پاکستان ...
آپریشن طوفان الاقصیٰ کا ایک سال؟ اسرائیل کتنا کامیاب، کتنا ناکام؟ کیا اسرائیل تیزی سے زوال کا شکار ہے؟ و دیگر اہم سوالات کے جوابات جاننے کیلئے ماہر عالمی امور و محقق ڈاکٹر امجد علی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو ضرور سنیئے اور احباب و اقارب کیساتھ شیئر بھی ...
ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ایئرپورٹ سے سخت سیکیورٹی حصار میں باہر لایا گیا، وہ اپنے دورہ پاکستان میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں مختلف تقاریب سے خطاب کرنے کے ساتھ ساتھ اہم ملکی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
ریلی آپبارہ چوک سے شروع ہوکر سرینا چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی، اس موقع پر شرکا نے صہیونی حملے میں سید حسن نصر اللہ کی شہادت کےخلاف نعرے لگائے۔ شرکا کہنا تھا کہ سید حسن نصر اللہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
ریلی کی قیادت علامہ حسن ظفر نقوی، علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ باقر زیدی، علامہ حیدر عباس عابدی، علامہ عقیل موسیٰ، علامہ اصغر شہیدی سمیت دیگر علماء بھی شریک ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکرپرسن کے آئینی بحران کے سوال کے درمیان جواب سے قبل سندھ کے سینئر صوبائی وزیر نے حسن نصراللہ شہید کے لواحقین اور ان کے ساتھیوں سے تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ اسرائیلی جارحیت کی سخت ترین مذمت کرتے ہیں، اس کی کاروائیاں بڑھتی ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں سینئر صحافی سید کاشف علی کا کہنا تھا کہ دعویٰ سے کہہ سکتا ہوں کہ سید مقاومت کو نشانہ بناکر اسرائیل نے اپنی قبر کھودی ہے، تحریکوں میں افراد اور شخصیات شہید ہوتی رہتی ہیں مگر نظریہ باقی رہتا ہے، ماضی میں بھی کئی اہم شخصیات شہید ہوئیں ...
اسلام ٹائمز: جلوس میلاد کے شرکاء سے علامہ سجاد شبیر رضوی، مولانا مختار علی، یاور عباس اور اکبر موسوی نے خطاب کیا۔ مقررین نے غزہ فلسطین اور لبنان پر جاری جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیرت النبی (ص) و اہلبیت (ع) ہم سے تقاضہ کرتی ہے کہ ہم مظلوموں کے ...
اسلام ٹائمز: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ درپیش مشکلات کا حل نظام مصطفویؐ میں ہے، ختم نبوتؐ کی چوکیداری کریں گے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ دو برس مکمل ہونے پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کو مبارک باد ...
افتتاحی تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کیفے خودی کے قیام کو خصوصی بچوں کے لیے ایک اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے بچوں کی فلاح و بہبود اور خودمختاری میں نمایاں بہتری آئے گی۔
اجلاس کے دوران علماء کی مشاورت سے 12 ربیع الاوّل کے جلوسوں کے راستوں پر ضروری انتظامات سے متعلق جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بلدیاتی اداروں کو جلوسوں کے انتظامات کرنے کی ہدایت اور مساجد میں پانی کے انتظامات کو یقینی بنانے کا حکم دیا۔
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالحق ہاشمی نے حق دو عوام کو تحریک کی وجوہات اور مقاصد کے حوالے سے بتایا۔ انہوں نے کہا کہ یہ تحریک عوام الناس میں آگاہی پیدا کرنے کے لئے چلائی جا رہی ہے۔ حکومت کے اوپر بھی اس کے ذریعے ایک دباؤ پیدا کی جا ...
اسلام ٹائمز: اپنے خطاب میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ یوم بحریہ پر پاک بحریہ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، نیوی کے شہداء اور غازیوں کی بدولت آج ہمارے سمندر اور سمندری وسائل محفوظ ہیں، نیوی کے افسران اور جوانوں کا جذبہ ایمانی ملک و قوم کے ہر فرد کے ...
اسلام ٹائمز: خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ عظیم قائد کے وژن کے مطابق وطن عزیز کی آبیاری کر رہے ہیں، 6 ستمبر لازوال قربانیاں دے کر بہادر سپوتوں نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملائے، عہد کرتے ہیں کہ وطن عزیز کی حفاظت کے لئے اپنا سب کچھ ...
اسلام ٹائمز: وزیراعلیٰ ہاوس سندھ میں سولر پینل دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ اگر ہم بھی پنجاب کی طرح سستی بجلی دے سکتے ہیں تو سولر پروگرام بھاڑ میں جائے لیکن اگر عوام کو دو مہینے ریلیف کے چکر میں 12 مہینے تکلیف ملتی ہے ...
اسلام ٹائمز: ملازمین نے کہا کہ وہ آخری تک اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کریں گے۔ ملازمین نے تین دن تک اسلام آباد میں دھرنا دیا اور حکومت کی یقین دہانی پر احتجاج ملتوی کردیا۔
اسلام ٹائمز: مرکزی مجلس پاک محرم ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نشتر پارک میں منعقد ہوئی، جس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر شہر بھر سے ماتمی جلوس بھی برآمد ہوئے جو نشتر پارک سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس میں شامل ہوئے۔
اسلام ٹائمز: نماز ظہرین کے دوران عزاداران امام مظلومؑ نے فلسطین کے حق میں امریکا و اسرائیل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نعرے بھی لگائے۔ نمازیوں نے فلسطینی پرچم، حماس و جہاد اسلامی کے قائدین، شہید قدس جنرل قاسم سلیمانیؒ کی تصاویر بھی اٹھا رکھی تھیں۔
اسلام ٹائمز: عشائیہ سے خطاب کے دوران گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ قونصل جنرل حسن نوریان پاکستان کے لئے ایران کا تحفہ ہیں، تجارت میں اضافہ، سرمایہ کاری کے لئے مرحوم ایرانی صدر ریئسی کوشاں رہے، آیت اللہ خامنہ ای بھی تعلقات کے فروغ، تجارت میں اضافہ ...
اسلام ٹائمز کے نمائندہ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر محمد حسین حسینی نے کہا کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملہ ضرور ہوگا۔ حملے میں تاخیر بھی ایک جنگی تھیکنیک ہے، جس کے ذریعے اسرائیل کو نقصانپہنچایا جا رہا ہے۔ انہوں نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ اربعین ...