0
Thursday 29 Aug 2024 21:47

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج اور مطالبات

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین نے اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا دیا۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ حکومت نے گیارہ ہزار سے زائد ملازمین کے معاشی قتل کا اعلان کیا ہے، کارپوریشن کو ختم کرنے کا اعلان غریبوں پر حملہ ہے۔ ملازمین نے کہا کہ وہ آخری تک اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کریں گے۔ ملازمین نے تین دن تک اسلام آباد میں دھرنا دیا اور حکومت کی یقین دہانی پر احتجاج ملتوی کردیا۔ سینئیر صحافی نادر بلوچ سے خصوصی رپورٹ بنائی ہے جس میں مظاہرین کے مطالبات کو بیان کیا گیا ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1156743
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش