متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایرانی سرمایہ کار صوبہ کے پرکشش شعبوں میں سرمایہ کاری سے بھرپور استفادہ حاصل کریں اس ضمن میں انہیں ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں موجود ایرانی قونصل خانہ میں صنعت کاروں اور تاجروں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ عشائیہ میں معروف صنعت کار، تاجر برادری کے نمائندے اور عمائدین شہر سمیت دیگر بھی موجود تھے۔
قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial