0
Tuesday 14 Jan 2025 22:26

سکردو، جشن مولود کعبہ

  • سکردو، جامع مسجد میں جشن مولود کعبہ کی جھلکیاں

    سکردو، جامع مسجد میں جشن مولود کعبہ کی جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ پوری دنیا میں جشنِ مولودِ کعبہ پورے مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اسکردو میں مرکزی جشن علی ڈے کمیٹی سکمیدان کے زیرِ اہتمام جامع مسجد سکردو میں منعقد ہوا، جشن میلاد میں ہزاروں مومنین شریک ہوئے۔ منقبت خوانوں کاچو مطہر، یاسین ساقی، اقبال ثاقی، کاچو احتشام، صداقت شگری نے گل ہائے عقیدت پیش کیے اور علمائے کرام شیخ ذوالفقار انصاری، شیخ بشیر بہشتی، نائب امام جمعہ شیخ حسن سروری، انجمن امامیہ کے صدر آغا باقر حسین الحسینی نے امام علی علیہ السلام کی حیاتِ طیبہ پر روشنی ڈالی۔ آغا باقر حسین الحسینی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے اس جشن میلاد میں اہل سنت برادری کی نمائندگی بھی موجود ہے، جس کے لئے میں اہلبیت علیہ السّلام کے چاہنے والے تمام مسلک کے علمائے کرام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ان علمائے کرام کی اہلبیت علیہ السّلام سے محبت کے باعث یہ علاقہ امن اور آشتی کا گہوارہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 1184334
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش