0
Wednesday 18 Sep 2024 21:41

گورنر ہاؤس سندھ میں 12 ربیع الاول کے موقع پر محفل جشن عید میلادالنبیؐ کا انعقاد

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گورنر ہاؤس سندھ میں محفل جشن عید میلادالنبیؐ کا انعقاد ہوا جس میں مرد اور خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ محفل جشن عید میلاد النبیؐ میں معروف نعت خواہان صدیق اسماعیل، محمد خاور نقشبندی سمیت دیگر نے رسول مقبولؐ کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ محفل کے اختتام پر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ درپیش مشکلات کا حل نظام مصطفویؐ میں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ختم نبوتؐ کی چوکیداری کریں گے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ دو برس مکمل ہونے پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1160857
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش