0
Sunday 29 Sep 2024 14:52

حسن نصراللہ کی شہادت بہت ہی افسوسناک، اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، ناصر حسین شاہ

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے سینئر صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سید حسن نصراللہ کی شہادت بہت ہی افسوسناک اور دکھ والی خبر ہے، اسکی مذمت بھی کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکرپرسن کے آئینی بحران کے سوال کے درمیان جواب سے قبل انہوں نے حسن نصراللہ شہید کے لواحقین اور ان کے ساتھیوں سے تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ اسرائیلی جارحیت کی سخت ترین مذمت کرتے ہیں، اس کی کاروائیاں بڑھتی جارہی ہیں، اللہ سے دعاگو ہیں بہت جلد اسرائیل نیست و نابود ہو۔
خبر کا کوڈ : 1163217
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
مربوطہ فائل
ہماری پیشکش