0
Friday 6 Sep 2024 21:51

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی مزار قائد آمد، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی

متعلقہ فائیلیںخصوصی رپورٹ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی مزار قائد آمد، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ گورنر کامران ٹیسوری نے مزار پر مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات تحریر کئے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ عظیم قائد کے وژن کے مطابق وطن عزیز کی آبیاری کر رہے ہیں، پاکستان کی حفاظت کے لئے قوم ہمہ وقت تیار ہے، 6 ستمبر لازوال قربانیاں دے کر بہادر سپوتوں نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملائے، عہد کرتے ہیں کہ وطن عزیز کی حفاظت کے لئے اپنا سب کچھ اس پر نچھاور کردیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1158438
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش