0
Monday 17 Jun 2024 19:45

سینیٹر مشتاق احمد کا غزہ سے متعلق اے پی سی سے خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے زیر اہتمام جسد واحد مہم کے تحت آل پارٹیز کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، کانفرنس میں سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، سینیٹر مشتاق احمد، مفتی گلزار احمد نعیمی، شہیر سیالوی سمیت دیگر نے شرکت کی، اے پی سی سے خطاب میں سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا تھا کہ آج پوری غزہ کی پٹی کو خالی کردیا گیا ہے، مظالم کی انتہا کردی گئی ہے، ان کے عزائم خطرناک ہیں، پاکستان کے حکمران جنگ نہیں رکوا سکتے تو کم از کم سیز فائر ہی کرا دیں، بےگناہوں کا خون بہایا جارہا ہے۔ یہ انسانیت کی جنگ ہے۔ مزید خطاب وڈیو میں سنیے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1142069
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش