QR CodeQR Code

سینیٹر مشتاق احمد کا غزہ سے متعلق اے پی سی سے خطاب

17 Jun 2024 19:45

اے پی سی سے خطاب میں سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا تھا کہ آج پوری غزہ کی پٹی کو خالی کردیا گیا ہے، مظالم کی انتہا کردی گئی ہے، ان کے عزائم خطرناک ہیں، پاکستان کے حکمران جنگ نہیں رکوا سکتے تو کم از کم سیز فائر ہی کرا دیں، بےگناہوں کا خون بہایا جارہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے زیر اہتمام جسد واحد مہم کے تحت آل پارٹیز کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، کانفرنس میں سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، سینیٹر مشتاق احمد، مفتی گلزار احمد نعیمی، شہیر سیالوی سمیت دیگر نے شرکت کی، اے پی سی سے خطاب میں سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا تھا کہ آج پوری غزہ کی پٹی کو خالی کردیا گیا ہے، مظالم کی انتہا کردی گئی ہے، ان کے عزائم خطرناک ہیں، پاکستان کے حکمران جنگ نہیں رکوا سکتے تو کم از کم سیز فائر ہی کرا دیں، بےگناہوں کا خون بہایا جارہا ہے۔ یہ انسانیت کی جنگ ہے۔ مزید خطاب وڈیو میں سنیے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1142069

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1142069/سینیٹر-مشتاق-احمد-کا-غزہ-سے-متعلق-اے-پی-سی-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com