QR CodeQR Code

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا اسکردو میں اہم خطاب

9 Jun 2024 14:23

اسلام ٹائمز: سکردو کی جامعہ نجف میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ امریکہ کمزور ہو چکا ہے، نام نہاد سپر پاور یمن کے ہاتھوں بے بس ہے، اسرائیل جنگ ہار چکا ہے، اب اس کے دفاع کیلئے پورا مغرب چاہیئے۔


اسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ بلتستان علوم آل محمد کا گہوارہ ہے، بلتستان سے ہی ہم تک دین اور علوم پہنچے، یہ خطہ دل ہے جس کی حفاظت کرنا ضروری ہے۔ اسکردو جامعہ نجف میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ امریکہ کمزور ہو چکا ہے، نام نہاد سپر پاور یمن کے ہاتھوں بے بس ہے، اسرائیل جنگ ہار چکا ہے، اب اس کے دفاع کیلئے پورا مغرب چاہیئے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1140483

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1140483/سینیٹر-علامہ-راجہ-ناصر-عباس-جعفری-کا-اسکردو-میں-اہم-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com