0
Saturday 11 Jan 2025 17:00

مولانا فضل الرحمان پنجاب کے 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

مولانا فضل الرحمان پنجاب کے 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
اسلام ٹائمز۔جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پنجاب کے چار روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ لاہور ائیر پورٹ پر سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب حافظ نصیر احمد احرار، ضلعی سیکرٹری حافظ عبدالرحمن و دیگر نے استقبال کیا۔  مولانا فضل الرحمان کل 12 جنوری کو جامعہ خیر المدارس ملتان میں ختم بخاری کی تقریب سے خطاب کریں گے۔ جامعہ قاسم العلوم ملتان میں13 جنوری کو فضلاء کنونشن سے خطاب کریں گے۔ جامعہ خالد بن ولید ٹھینگی وہاڑی میں 14 جنوری کو استحکام پاکستان کانفرنس ہو گی جس کی صدارت مولانا فضل الرحمان کریں گے۔ تقریبات میں مولانا فضل الرحمن کو مدارس دینیہ کیلئے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 1183720
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش