3
1
Thursday 26 Dec 2024 18:48

پاراچنار احتجاج، علامہ رضی جعفر نقوی کا وزیر داخلہ محسن نقوی سے رابطہ

پاراچنار احتجاج، علامہ رضی جعفر نقوی کا وزیر داخلہ محسن نقوی سے رابطہ
اسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ بزرگ عالم دین علامہ سید رضی جعفر نقوی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ پاراچنار جانے والے راستوں کو جلد از جلد کھولا جائے۔ اپنے ٹیلیفونک رابطے کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ پاراچنار میں ادویات اور غذائی اجناس کی رسائی کو ممکن بنایا جائے ورنہ حالات کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔ اس موقع پر محسن نقوی کی جانب سے یقین دہائی کروائی گئی کہ ادویات اور غذائی اجناس کی ترسیل کو یقینی بنایا جائے گا ور اور بند راستوں کو بھی جلد کھولا جائے گا۔ 
خبر کا کوڈ : 1180649
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

سید امجد علی
United Kingdom
برائے مہربانی پاراچنار کی جتنی بھی جلدی ہو، ہر چیز سے بہترین طریقہ کار کے ساتھ ہر ممکن مدد کی جائے۔
Pakistan
بہترین
عرفان رند
Pakistan
محسن نقوی کے بس میں کچھ بھی نہیں، لیکن حجت تمام کرنے کیلئے علامہ رضی جعفر کا اقدام لائق تحسین ہے۔
ہماری پیشکش