0
Wednesday 18 Dec 2024 08:09

پی ٹی آئی سوشل میڈیا شانگلہ کے ہیڈ امام الحق ساتھی سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق

پی ٹی آئی سوشل میڈیا شانگلہ کے ہیڈ امام الحق ساتھی سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف سوشل میڈیا شانگلہ کے ہیڈ امام الحق اپنے ساتھی حق نواز خان سمیت مانسہرہ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، پی ٹی آئی رہنماء الحاج سید فرین خان، شوکت یوسفزئی اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے امام الحق کی ناگہانی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان سے دلی تعزیت کی ہے، مرحوم کی نماز جنازہ شانگلہ اس کے آبائی علاقے میں ادا کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1178890
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش