0
Sunday 15 Dec 2024 21:33

سید کاشف علی کا شام کی تازہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسینیئر صحافی سید کاشف علی ڈی آئی خان سے تعلق رکھتے ہیں، ڈان نیوز اور ہم نیوز سمیت مختلف اداروں میں کام کرچکے ہیں، مختلف جریدوں میں تحریریں بھی لکھتے رہتے ہیں۔ اسلام آباد میں مقیم ہیں، مشرق وسطیٰ سمیت عالمی امور پر مہارت رکھتے ہیں، اسلام ٹائمز نے سید کاشف علی سے سقوط دمشق پر خصوصی انٹرویو کیا ہے، جس میں جائزہ لیا گیا ہے کہ شام پر باغیوں کے قبضے کے بعد خطے کی کیا ممکنہ صورتحال بن سکتی ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1178502
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش