QR CodeQR Code

پی ٹی آئی سوشل میڈیا شانگلہ کے ہیڈ امام الحق ساتھی سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق

18 Dec 2024 08:09

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، پی ٹی آئی رہنماء الحاج سید فرین خان، شوکت یوسفزئی اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے امام الحق کی ناگہانی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان سے دلی تعزیت کی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف سوشل میڈیا شانگلہ کے ہیڈ امام الحق اپنے ساتھی حق نواز خان سمیت مانسہرہ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، پی ٹی آئی رہنماء الحاج سید فرین خان، شوکت یوسفزئی اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے امام الحق کی ناگہانی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان سے دلی تعزیت کی ہے، مرحوم کی نماز جنازہ شانگلہ اس کے آبائی علاقے میں ادا کر دی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 1178890

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1178890/پی-ٹی-ا-ئی-سوشل-میڈیا-شانگلہ-کے-ہیڈ-امام-الحق-ساتھی-سمیت-ٹریفک-حادثے-میں-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com