0
Tuesday 17 Dec 2024 19:54
شیعہ قبائل طوری بنگش کا تذکرہ

کرم میں آباد متحارب قبائل کا علاقے کی ترقی و زوال میں کردار کا موازنہ(2)

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: استاد این حسینی

ضلع کرم کی کل آبادی ساڑھے 6 لاکھ سے کچھ زیادہ ہے، مسلکی اعتبار سے یہ ضلع دو بڑے گروہوں میں بٹا ہوا ہے۔ اہل سنت کل آبادی کا 52 فیصد جبکہ اہل تشیع 48 فیصد بنتے ہیں۔ اہل تشیع کے دو اہم قبیلے طوری اور بنگش ہیں، جنکے تحت الگ سے ذیلی قبائل موجود ہیں، جبکہ اہل سنت میں سنی بنگش، اورکزئی، منگل اور مقبل قابل ذکر ہیں۔ ملک کی ترقی و زوال نیز علاقے میں سالوں سے جاری خونریزی میں مذکورہ تمام قبائل کا کردار کیسا رہا ہے۔ شدت پسند تنظیموں، طالبان، افغان مجاہدین، القاعدہ، داعش، لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ اور زینبیون بریگیڈ کے وجود اور عدم وجود نیز مقامی قبائل کی ان شدت پسند تنظیموں اور گروپوں میں دلچسپی وغیرہ پر اس ویڈیو میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔ تفصیل جاننے کیلئے ہمارے ساتھ رہیئے گا۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1178821
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش