0
Thursday 28 Nov 2024 03:44

پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر دھاوا بولا مگر ناکام ہوئے، سرفراز بگٹی

پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر دھاوا بولا مگر ناکام ہوئے، سرفراز بگٹی
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر دھاوا بولا مگر ناکام ہوئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاق میں ہونے والی شر پسندی قابل مذمت ہے، حکومت نے سمجھداری سے اسلام آباد کو کلیئر کرایا، مسائل کا حل تصادم کے بجائے بات چیت سے ہونا چاہئے۔ سرفراز بگٹی نے پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا۔
خبر کا کوڈ : 1175280
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش