0
Saturday 23 Nov 2024 18:43

کراچی میں شیعہ علماء کونسل کے تحت حمایت مظلومین پاراچنار ریلی

  • کراچی میں شیعہ علماء کونسل کے تحت حمایت مظلومین پاراچنار ریلی کا انعقاد

    کراچی میں شیعہ علماء کونسل کے تحت حمایت مظلومین پاراچنار ریلی کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ سانحہ پاراچنار کے خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے حمایت مظلومین پاراچنار عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کیتھولگ گارڈن سولجربازار سے شروع ہوکر نمائش چورنگی پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی سے علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ اسد اقبال زیدی سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ ریلی میں کراچی بھر کے علماء کرام و تنظیمی کارکنان نے شرکت کی۔ ریلی کے اختتام پر مجاہدین اسلام کی کامیابی اور دشمنان اسلام کی ناکامی اور استحکام پاکستان کی اجتماعی دعا بھی ہوئی۔
خبر کا کوڈ : 1174352
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش