QR CodeQR Code

پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر دھاوا بولا مگر ناکام ہوئے، سرفراز بگٹی

28 Nov 2024 03:44

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاق میں ہونے والی شر پسندی قابل مذمت ہے، حکومت نے سمجھداری سے اسلام آباد کو کلیئر کرایا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر دھاوا بولا مگر ناکام ہوئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاق میں ہونے والی شر پسندی قابل مذمت ہے، حکومت نے سمجھداری سے اسلام آباد کو کلیئر کرایا، مسائل کا حل تصادم کے بجائے بات چیت سے ہونا چاہئے۔ سرفراز بگٹی نے پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا۔


خبر کا کوڈ: 1175280

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1175280/پی-ٹی-ا-ئی-نے-اسلام-ا-باد-پر-دھاوا-بولا-مگر-ناکام-ہوئے-سرفراز-بگٹی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com