0
Wednesday 6 Nov 2024 22:00

غزہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کیدوران انسانیت سوز صیہونی بمباری میں مزید 61 شہید

غزہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کیدوران انسانیت سوز صیہونی بمباری میں مزید 61 شہید
اسلام ٹائمز۔ فلسطینی میڈیا نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر غاصب صہیونی فوج کے مزید انسانیت سوز حملوں کی خبر دی ہے۔

عرب چینل الجزیرہ نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت سے نقل کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے خلاف قابض صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کے دوران مزید 61 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جبکہ ان میں سے 46 شمالی علاقہ جات میں موجود تھے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال 7 اکتوبر کے بعد سے غزہ کی پٹی کے خلاف شروع ہونے والے غاصب و سفاک صیہونی رژیم کے انسانیت سوز حملوں میں مجموعی طور پر 43 ہزار 390 فلسطینی شہری شہید اور کم از کم 1 لاکھ 2 ہزار 347 زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1171153
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش