0
Wednesday 6 Nov 2024 20:09

لبنان کیخلاف اسرائیلی حملوں میں ابتک 16 ہزار سے زائد شہید و زخمی

لبنان کیخلاف اسرائیلی حملوں میں ابتک 16 ہزار سے زائد شہید و زخمی
اسلام ٹائمز۔ لبنان کے مختلف علاقوں پر جاری دہشتگرد صیہونی رژیم کے مجرمانہ و وحشیانہ حملوں میں اب تک 16 ہزار سے زائد لبنانی شہری شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔

اس حوالے سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان مین لبنانی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لبنانی سرزمین ہو ہونے والے صیہونی حملوں میں مزید 11 افراد شہید اور 61 زخمی ہوئے ہیں۔ عرب چینل الجزیرہ کے مطابق لبنانی وزارت صحت نے مزید کہا کہ گزشتہ سال 8 اکتوبر کے روز مختلف ملکی مقامات کے خلاف شروع ہونے والے قابض صیہونی رژیم کے فضائی حملوں کے آغاز سے لے کر اب تک مجموعی طور پر 3 ہزار 13 لبنانی شہری شہید اور 13 ہزار 553 زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1171137
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش