0
Tuesday 8 Oct 2024 11:41

کے پی ہاؤس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلئے 11 رکنی کمیٹی کی منظوری

کے پی ہاؤس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلئے 11 رکنی کمیٹی کی منظوری
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا اسمبلی نے کے پی ہاؤس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کے لیے 11 رکنی خصوصی کمیٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی منیر احمد لغمانی کریں گے جبکہ اراکین میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ، پی ٹی آئی کے اختر خان ،افتخار مشوانی اورمحمد عارف، شفیع اللہ جان، جوہر محمد اور آصف خان شامل ہوں گے۔ پی پی پی کے احمد کریم کنڈی، جے یو آئی (ف) کےعدنان وزیر اور اے این پی کے محمد نثار بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 1165124
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش