0
Sunday 19 Nov 2023 15:27

پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق

پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق
اسلام ٹائمز۔ پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق ہو گیا۔ چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پٹرولیم و رسورسز محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ایک بہت بڑی پیشرفت میں ایران پاکستان گیس پائپ لائن پراجیکٹ پر دونوں ممالک کے درمیان ستمبر 2024ء تک فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے اور دونوں ممالک اتفاق رائے پیدا کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے مہنگی ایل این جی درآمد کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1096778
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش