ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع ...
اسلام ٹائمز: سینیئر تجزیہ کار استاد نبی الحسینی نے کرم میں انتشار پھیلانے کیلئے مقامی انتظامیہ کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ چھ سات ماہ پہلے ہی سے کرم میں فسادات کروانے کے لئے زمینہ سازی کی جاچکی تھی۔ انہوں نے موجودہ ڈی سی پر اس پورے قتل عام کا کیس ...
وفد میں سابق وزیر داخلہ شہریار خان آفریدی، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین ایم این اے صاحِبزادہ حامد رضا، پارہ چنار کے ایم این اے حمید حسین، مرکزی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم ناصر عباس شیرازی،بایم این اے ہنگو یوسف خان، ایم این اے بنوں مولانا نسیم علی شاہ، ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں سکھ اینکر ہرمیت سنگھ کا کہنا تھا کہ کسی صورت اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا ذمہ دار ایران کو نہیں سمجھتا، سکھ ہوں، غیر مسلم ہوں، مگر غزہ کے مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہوں، 57 اسلامی ممالک ہیں، مگر ایران کے علاوہ کوئی بولتا تک نہیں۔
تقریب سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت ایک بڑا نقصان ہے، دشمن کی خواہش پوری نہیں ہوگی، مزاحمت کا سفر جاری و ساری رہے گا۔
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اہلسنت علاقے بوشہرہ کے اہلسنت سے تاریخی خطاب کیا۔ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پارہ چنار میں حالیہ کشیدگی میں فریق اہلسنت علاقے بوشہرہ میں جا کر ایسا خطاب کیا کہ اہلسنت برادران حیران رہ گئے۔
اسلام ٹائمز: گلستان سوسائٹی میں منعقدہ روبوٹکس نمائش میں پچاس سے زائد کمسن ہونہار طلبہ و طالبات نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے پینتیس سے زائد روبوٹکس پروجیکٹس پیش کئے۔
امام مسجد نبویﷺ ڈاکٹر صلاح بن محمد نے کہا کہ سعودی عرب کی قیادت اور عوام پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں، پاکستان اور سعودی عرب کی مضبوط شراکت داری ہے، دونوں ممالک کو عالم اسلام کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیئے۔
ناصر شاہ نے درخواست کی کہ صدر وفاق سے متعلق سندھ کے مسائل کے حل میں کردار ادا کریں۔ صدر مملکت نے تمام صوبوں کے وفاق سے متعلق مسائل کے حل میں کردار جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
کرم ٹیچرز یونین کے سابق صدر نے کہا کہ بچوں کی تعلیم جاری رکھنے کیلئے انتظامیہ متبادل بہتر بندوبست کروا سکتی ہے۔ مگر سرکاری یا پرائیویٹ جو عناصر اساتذہ کے قتل میں ملوث ہیں، انہیں قرار واقعی سزا دلانے تک ہم آرام سے نہیں بیٹھ سکتے۔ یہ شہید اساتذہ کی نہیں ...
اسلام ٹائمز: شہدا کی یاد شمعیں روشن کی گئیں اور ریاست کو پیغام دیا گیا کہ کرم ایجنسی میں امن دشمنوں کے خلاف آپریشن کیا جائے، جائیداد کے تنازعے جیسے امور کو ریاست کو حل کرنا چاہیئے، ریاست کی نااہلی کی وجہ سے قیمتی جانیں گئی ہیں۔
شہید القدس اسماعیل ہنیہ کو تہران میں نشانہ بنانے کے پس پردہ سازشیں؟ واقعے کے بعد ایران کے خلاف الزامات کیوں؟ شہید اسماعیل ہنیہ کی تہران میں سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی اقتداء میں نماز جنازہ میں تیس لاکھ شیعہ سنی مسلمانوں کی شرکت کے اثرات؟ سنی اور ...
اسلام ٹائمز: تعزیتی اجتماع میں ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران کراچی ڈاکٹر سعید طالبی نیا، آیت اللہ شیخ حسن صلاح الدین، سید اظہر علی شاہ ہمدانی، مسلم پرویز اور ڈاکٹر صابر ابومریم نے خطاب کیا اور صیہونی حکومت کے بزدلانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے شہید شیخ اسماعیل ...
اسلام ٹائمز: جلسہ سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، حلیم عادل شیخ، زرتاج گل، سابق وزیراعلیٰ ...
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ پولیس فوج اور رینجرز کی قربانیوں کی وجہ سے یہ ملک آباد ہے، پولیس سے میرا بھی کبھی ناراضگی کا اظہار ہوتا ہے، ہم نے اپنی پولیس اور شہدا کے لواحقین کی حوصلہ افزائی کرنی ہے۔
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہےکہ جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع ...
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار ...
اسلام ٹائمز: شرکاء نے شہید اسماعیل ہانیہ کی تصاویر بھی اٹھا رکھی تھیں۔ شرکائے ریلی نے حماس رہنما کے قتل پر امریکا اور اسرائیل کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔ احتجاجی ریلی کے اختتام پر شرکاء نے امریکی، اسرائیلی و برطانوی پرچم بھی نذر آتش کئے۔