0
Friday 9 Aug 2024 19:52

ہم آپ پر فدا ہوجائیں گے، بوشہرہ کے اہلسنت عوام سے علامہ راجہ ناصر عباس کا تاریخی خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے پارلیمانی وفد نے بوشہرہ میں علاقے کی عوام اور عمائدین سے ملاقات کی۔ وفد میں چیئرمین سنی اتحاد کونسل حامد رضا، سابق وزیر داخلہ شہریار آفریدی، پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی مولانا سید نسیم علی شاہ، ایم ڈبلیو ایم کے پارلیمانی لیڈر انجینئر حمید حسین، مرکزی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم سید ناصر عباس شیرازی شامل تھے۔ اس موقع پر سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اہلسنت علاقے بوشہرہ کے اہلسنت سے تاریخی خطاب کیا۔ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پارہ چنار میں حالیہ کشیدگی میں فریق اہلسنت علاقے بوشہرہ میں جا کر ایسا خطاب کیا کہ اہلسنت برادران حیران رہ گئے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1152948
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش