0
Friday 20 Sep 2024 00:47

الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف درخواستیں مسترد

الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف درخواستیں مسترد
اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف درخواستیں مسترد کر دیں۔ پی ٹی آئی کے تینوں امیدواروں کی ٹریبونل تبدیلی پر الیکشن کمیشن اختیار کے خلاف درخواستیں مسترد کی گئیں، عدالت کے مطابق الیکشن ایکٹ کی سیکشن 151 کے تحت الیکشن کمیشن کے پاس ٹریبونل تبدیلی کا اختیار ہے۔ تحریک انصاف کے امیدواروں نے سیکشن 151 کے تحت الیکشن کمیشن کے اختیار کو بھی چیلنج کیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 1161121
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش