3
Sunday 11 Aug 2024 07:47
حالات کو جنگ کی طرف لے جانے کے ذمہ دار ڈی سی کرم

ضلع کرم میں انتشار پھیلانے اور جنگ کروانے کے مرکزی عوامل

ضلع کرم میں طالبان کو آزادانہ انٹری مقامی حکومت نے دلائی
متعلقہ فائیلیںرپورٹ: استاد ایس این حسینی

کرم میں آئے دن جنگ و جدل اور لڑائی جھگڑوں کا اصل سبب کیا ہے،  کونسی قوت اسے ہوا دینے کی ذمہ دار ہے، اس موضوع پر بات کرتے ہوئے ایس این حسینی نے یہاں انتشار پھیلانے کیلئے مقامی انتظامیہ کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ انکے مطابق چھ سات ماہ پہلے ہی سے کرم میں فسادات کروانے کے لئے زمینہ سازی کی جاچکی تھی۔ درجنوں جانوں کے ضیاع اور نقصانات کا حساب موجودہ ڈی سی پر دائر کرنا چاہیئے۔ اس کے علاوہ چونکا دینے والے بہت سی نئے معلومات کے حصول کے لئے ہمارے ساتھ رہیئے گا۔ ناظرین کرام یہ اور اسی طرح کے دیگر معلوماتی خبروں اور تجزیوں سے بروقت مطلع رہنے کیلئے مندرجہ ذیل لنک کھولیں اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کرکے ہمارا ہاتھ بٹائیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1153237
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش