0
Tuesday 6 Aug 2024 23:12

پاراچنار کے شہداء کی یاد میں اسلام آباد میں شمعیں روشن کرنے کی تقریب

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: نادر بلوچ

اسلام آباد میں پارا چنار سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر شہداء کی یاد میں ایک تقریب منعقد کی، اس موقع پر شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور ریاست کو پیغام دیا گیا کہ کرم ایجنسی میں امن دشمنوں کے خلاف آپریشن کیا جائے، جائیداد کے تنازعے جیسے امور کو ریاست کو حل کرنا چاہیئے، ریاست کی نااہلی کی وجہ سے قیمتی جانیں گئی ہیں۔ امن دشمنوں کے خلاف فی الفور کارروائی کی جائے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1152408
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش