اپنے خصوصی انٹرویو میں سینیٹر مشتاق احمدخان کا کہنا تھا کہ حکومت نے تین دن کا دھوکا دیا، ہم نے انہیں بےنقاب کیا، انہوں نے اپنی آزادی امریکا کے ہاں گروی رکھ دی ہیں۔ یہ لوگ اسماعیل ہانیہ کو ایک خط تک نہیں لکھ سکتے۔
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہےکہ جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔
پاکستان سوئٹ ہوم کے چیئرمین زمرد علی خان نے جمہوری اسلامی ایران کے سفارتخانہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید رئسی کی اہلیہ نے جب پاکستان میں قدم رکھا تو سب سے پہلے وہ یتیموں کے پاس آئیں، شہید رئیسی دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط تعلقات چاہتے تھے۔
اسلام ٹائمز: کامران ٹیسوری نے کہا کہ حاظرین محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کو پُرامن رکھنے اور ان کے انتظامات کے لیے اپنی تجاویز دیں، تمام علماء کرام نے ہمیشہ احترام اور محبت کے جذبے کو فروغ دیا ہے، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو محرم الحرام ...
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا کہ انہوں نے والد کے ساتھ بھی اور الگ سے بھی جمہوری اسلامی ایران کے کئی دورے کیے، ایران نے مشکل حالات کا مقابلہ کیا، شہید صدر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینا چاہتے تھے۔
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار ...
گورنر کامران ٹیسوری نے سیدنا مفضل سیف الدین کو گلدستہ پیش کیا جبکہ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی جانب سے بھی انہیں گلدستہ پیش کیا گیا۔
اسلام ٹائمز: کانفرنس میں ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان، جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، مولانا شیخ حسن صلاح الدین، خانہ فرہنگ ایران کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر حمید نوروزی و دیگر نے خطاب کیا، جبکہ معروف نوحہ و منقبت خواں شاہد ...
ایم ڈبلیو ایم کے تمام اضلاع کے ذمہ داران نے کمشنر کراچی کو محرم الحرام سے قبل شہر کے مختلف علاقوں میں موجود بلدیاتی مسائل اور سکیورٹی ایشوز سے آگاہ کیا۔ کمشنر کراچی نے تمام مسائل اور شکایات کو بغور سنا اور نوٹ کیا۔ بعد ازاں انہوں نے ایم ڈبلیو ایم کے ...
تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر وکیل نیاز اللہ نیازی کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ ناانصافی کی انتہا ہوگئی ہے، چیف جسٹس ہر کیس میں اپنے آپ کو حصہ بنا لیتے ہیں، ہمارے اعتراض کے باوجود وہ مسلسل ہمارے کیسز سن رہے ہیں، وہ میرا وکلا نامہ منسوخ کرنا چاہتے ...
مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ اس سرزمین پر بھی کربلا برپا ہو رہی ہے، نوکروں کو بھی وہی نتیجہ ملے گا جو کربلا میں ملا تھا، ہمارے ہیرو امام حسین علیہ السلام کی ذات ہے۔
اسلام ٹائمز: سیف سٹی پروجیکٹ کے جائزہ کے موقع پر وزیر داخلہ ضیاء لانگو کو بلوچستان پولیس کے افسران کیجانب سے سیف سٹی پروجیکٹ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اور کوئٹہ شہر کے 225 مختلف مقامات پر نصب 1400 سے زائد کیمروں کے ذریعے شہر کی نگرانی اور بروقت کارروائی ...
معروف اہلسنت اسکالر مفتی فضل ہمدرد نے اپنے خطاب میں کہا کہ مجھ پر باتیں ہوتی ہیں کہ یہ رافضیوں کی مجلسوں میں جاتا ہے، رافضیوں کے ساتھ بیٹھتا ہے تو کان کھول کے سن لو میں کسی سے نہیں ڈرتا۔
ملتان میں امامیہ فائونڈیشن کے زیراہمام منعقدہ غدیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دیوبند اسکالر کا کہنا تھا کہ شہادت حضرت عثمان 12 ذوالحجہ کو ہوئی ہے لیکن مولاعلی کی فضیلت کو چھپانے کے لیے یہ 18 ذوالحجہ کو مناتے ہیں، انبیائے کرام کے بعد اعلیٰ مرتبہ حضرت علی ...
اسلام ٹائمز: اجتماعی شادیاں کمیٹی کیجانب سے کوئٹہ میں بیسویں اجتماعی شادیوں کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں انیس جوڑوں کو رشتہ ازدواج سے منسلک کر دیا گیا۔ اس موقع پر دلہا اور دلہن کے عزیز و اقارب، علمائے کرام، قبائلی، سیاسی و سماجی شخصیات اور علاقہ معتبرین ...
کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا امام حسین علیہ السلام رسول اللہ کی زبان ہیں، کربلا سے ہمیں شجاعت اور اتحاد کا درس ملا ہے، محرم الحرام کا پیغام انسانیت کے لئے ہے، امام حسین نے ہمیں دستور حیات دیا ہے، امام حسین نے ایک ...
اسلام ٹائمز: ضلع مانسہرہ کے گاوں پیراں میں ایک مسجد ایسی بھی ہے، جہاں شیعہ، سنی ایک ہی جگہ عرصہ دراز سے نماز پڑھتے آرہے ہیں، یہاں نہ کوئی کسی کی تکفیر کرتا ہے اور نہ ہی کسی کیساتھ تنگ نظری کا مظاہرہ کیا جاتا ہے۔
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سکھ اینکر ہرمیت سنگھ نے کہا کہ امام حسین کی شخصیات پوری دنیا کا اثاثہ ہیں، امام حسین علیہ السلام کے ماننے والے صرف مسمان ہی نہیں پوری دنیا کے مذاہب مانتے ہیں، انہوں نے انسانیت اقدار کی خاطر قربانی دی ہے۔
کراچی میں اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ میں تمام علماء کا شکرگزار ہوں، محرم الحرام کی آمد آمد ہے، امید ہے کہ اس مقدس مہینے میں علمائے کرام امن و امان برقرار رکھنے میں حکومت سے تعاون کریں گے۔
اسلام ٹائمز: جلوس و جشن کے راستے میں اہلیان سولجر بازار، شہید فاؤنڈیشن، تحریک بیداری امت مصطفیٰؐ، سبیل امام حسینؑ، سفر عشق فاؤنڈیشن اور مومنین کی جانب سے سبیلیں لگائیں گئیں تھی جہاں لائیو پکوان، فرانچ فرائز، سموسے، سینڈویجز، جلیبیاں، گلاب جامن، فالسے ...