متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ جمہوری اسلامی ایران کے اسلام آباد میں قائم سفارتخانے میں شہید صدر ابراہیم رئیسی اور اُن کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ضیا کےسربراہ اعجاز الحق نے کہا کہ انہوں نے والد کے ساتھ بھی اور الگ سے بھی جمہوری اسلامی ایران کے کئی دورے کیے، ایران نے مشکل حالات کا مقابلہ کیا، شہید صدر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینا چاہتے تھے، ان کے خلاف کو پر نہیں کیا جاسکتا۔
قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial