متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سفارتخانہ ایران اسلام آباد میں ایرانی شہید صدر ابراہیم رئیسی اور اُن کے رفقا کی چہلم کی مناسبت سے تقریب منتقد کی گئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ پاکستان سوئٹ ہوم کے چیئرمین زمرد علی خان نے جمہوری اسلامی ایران کے سفارتخانہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید رئسی کی اہلیہ نے جب پاکستان میں قدم رکھا تو سب سے پہلے وہ یتیموں کے پاس آئیں، شہید رئیسی دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط تعلقات چاہتے تھے۔ شہید کی خدامات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ مزید وڈیو میں دیکھ سکیں گے۔ ادارہ