0
Saturday 6 Jul 2024 14:44
تجزیہ

استقبال ماہ محرم

عزاداروں کی ذمہ داریاں
متعلقہ فائیلیںاستقبال ماہ ِمحرم الحرام اور ہماری ذمہ داریاں
 
ہفتہ وا ر پروگرام دین و دنیا
موضوع: استقبال ماه محرم الحرام اور ہماری ذمہ داریاں
مہمان: حجہ الاسلام والمسلمین عون علوی
میزبان:علامہ  محمد سبطین علوی
پیشکش :سید انجم رضا
 
موضوعات گفتگو:
عزاداری سید الشهدا ؑ روح اور حقیت کیا ہے؟
قیام امام حسین ؑکے اہداف کیا ہیں؟
ان اہداف کی تکمیل میں ہماری ذمہ داری کیا بنتی ہے؟
 
خلاصہ گفتگو
ماہ محرم الحرام ماہ غم و اندوہ کا وہ مہینہ ہے کہ جو انسان کو انسانی اقدار کی سربلندی کی طرف لے جاتا ہے۔ جس میں بہادری، شجاعت، استقامت، قربانی، ایثار اور راہ خدا میں اپنی جان کو قربان کرنا شامل ہیں۔ امام حسین علیہ الصلوۃ والسلام نےامر بہ معروف اور نہی عن المنکر اور اصلاح امت کی خاطر اپنی شہادت کو قبول کیا۔
ہماری ذمہ داری بھی ان ایام میں یہ بنتی ہے کہ ہم امام ؑکے انہی اہداف کو اپنی زندگی کا نمونہ عمل بنائیں اور ان پر عمل پیرا ہوتے ہوئے اج کی دنیا میں اپنا کردار ادا کریں اور عدالت کی خاطر کہ جو امام زمانہ عجل اللہ تعالی شریف کی صورت میں ظاہر ہوگی اس کے لیے زمینہ سازی کریں
 
خبر کا کوڈ : 1146020
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش