علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہونا چاہیئے کہ انہوں نے مظلوموں کا خون بہایا ہے، پیپلز پارٹی کو اس فسطائیت اور غیر قانونی فیصلوں کی سیاسی قیمت چکانی پڑے گی، پیپلز پارٹی نے دھرنے کے پرامن شہریوں پر تشدد ...
جموں و کشمیر اپنی پارٹی صوبہ کشمیر کے نائب صدر کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ انتخابی مہم کے دوران نیشنل کانفرنس نے دفعہ 370 کی بحالی، نوجوانوں کی جیلوں سے رہائی اور کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کے حوالے سے بڑے دعوے کئے تھے لیکن ...
اسلام ٹائمز: کانفرنس کا انعقاد زائرین خدمت کمیٹی معصومہؑ سندھ، کراچی ایڈیٹرز کلب اور محکمہ ثقافت سندھ کی جانب سے کیا گیا۔ ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے صدارتی خطاب میں کہا کہ پاکستان اور ایران سمیت دنیا میں کہیں بھی شیعہ سُنی تفرقہ نہیں ہے، یہ مسلمانوں کو ...
اسلام ٹائمز: بیت المقدس کے شہداء کی یاد اور مزاحمت کے عالمی دن کی تقریب ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان کی میزبانی میں کراچی منعقد کی گئی جس میں ممتاز سیاسی رہنماؤں اور پاکستانی پارلیمنٹ کے بعض اراکین نے شرکت کی اور شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں ...
سوشل میڈیا پر وائرل سربراہ جے یو آئی کی ویڈیو میں انہوں نے کہا ہے کہ باقاعدہ منصوبہ بندی کیساتھ ریاستی ادارے اشتعال پیدا کرتے ہیں اور پھر فرقوں کو لڑاتے ہیں، لڑاتے آپ ہیں اور اس کا الزام مدارس کے طالب علموں پر لگاتے ہیں، ان باتوں کو ذرا سمجھنا چاہیے۔...
اسلام ٹائمز: کراچی پریس کلب میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ مزاحمت ہمیشہ جاری رہے گی اور اس کا اختتام اسرائیل کے خاتمہ پر ہوگا، دو ریاستی حل دفن ہوچکا، مظلومین استقامت کے ساتھ میدان میں موجود ہیں، ملکی عوام پاکستانی مصنوعات کو ترجیح اور ...
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جسمیں تازہ ترین مسائل کے بارے نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کیجاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔
اسلام ٹائمز: بیرسٹر سیف نے اپنی غلط بیانی سے اصل دہشتگردوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی ہے، جس سے کرم سمیت پورے ملک میں دہشتگردی کو شہہ مل جائے گی، لہذا صوبائی مشیر کا عدالتی سطح پر مواخذہ کیا جائے۔
اسلام ٹائمز: محمدی ڈیرہ ملیر کے رہائشی سید علی رضا رضوی نیشنل ہائی وے ملیر 15 پر پُرامن احتجاجی دھرنے میں پولیس کی جانب سے شدید فائرنگ و شیلنگ کے نتیجے میں سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے تھے۔
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع ...
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار ...
اسلام ٹائمز: نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان کا لاہور میں دھرنے سے خطاب میں کہنا تھا کہ ہم کرم کے شہریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا پاراچنار میں ادویات کی دستیابی بارے بیان حقائق کے منافی ہے، خوراک ...
ہنگامی پریس کانفرنس میں علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ ملک بھر میں تمام دھرنے ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاراچنار میں دونوں فریقین کی رضامندی سے امن معاہدہ ہوچکا ہے، اب بال حکومت کی کورٹ میں ہے۔
ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی ترجمان غلام عباس نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے سندھ میں پرامن مظاہرین کیخلاف خون کی ہولی بند نہ کی تو اس پارٹی کیلئے گلگت بلتستان کی زمین تنگ کر دینگے۔ کراچی میں پرامن مظلوم مظاہرین پر جب پیپلزپارٹی کی حکومت حملے کرتی ہے ...
پاراچنار کرم زمینی تنازعہ، فرقہ وارانہ ایشو، عالمی سازش یا سیاسی انتقام کا شکار؟ پاراچنار کرم کے حالیہ مسائل کا 8 فروری عام انتخابات میں وہاں سے کامیاب مجلس وحدت مسلمین اور عمران خان کے حمایت یافتہ امیدوار کی کامیابی سے کوئی تعلق؟ کیا ایم ڈبلیو ایم اور ...
اسلام ٹائمز: دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کراچی میں جاری دھرنے کیخلاف طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کی اور کہا کہ حکومت کچھ بھی کر لے، جب تک پاراچنار کے مظلومین کی دادرسی نہیں ہوتی، دھرنے جاری رہیں گے۔
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں شیخ میرزا علی کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان حکومت کیساتھ اتحاد ٹھیک جا رہا ہے، اس کا ثبوت یہ ہے کہ اسمبلی میں ہمارا کلوتا ممبر ہونے کے باوجود اس ممبر کے حلقے میں سب سے زیادہ کام ہوا ہے۔ لینڈ ریفارمز کے حوالے سے انکا کہنا ...
پاراچنار سے تعلق رکھنے والے مقامی رہنماء جلال حسین نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ کسی صورت پاراچنار کے واقعات کو فرقہ وارنہ رنگ دینا درست نہیں ہے، یہ زمینوں کا جھگڑا ہے اور ایک دوسرے پر ہونیوالے واقعات کھلی دہشتگردی ہیں، ہم 12 اکتوبر اور 21 نومبر کو پیش ...
اسلام ٹائمز کے ساتھ اپنی خصوصی گفتگو میں اسلامی تحریک کے سینیئر رہنماء کا کہنا تھا کہ پاراچنار کو فلسطین کے تناظر میں دیکھنا ہوگا، کیونکہ عالمی طاقتوں نے جو کھیل شام میں کھیلا، وہ پاراچنار میں کھیلنا چاہتی ہیں۔ اسلامی تحریک نے اس صورتحال پر محاذ آرائی ...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں پی ٹی آئی کے ضلعی نائب صدر سید اخلاق کا کہنا تھا کہ کرم کے اس بنیادی تنازعہ کا سبب لوگ بگن کو قرار دیتے ہیں، حالانکہ بگن سانحے کا محرک اوچت کانوائے حادثہ ہے، اس کا سبب لوگ کنج علیزئی حادثہ قرار دیتے ہیں، جبکہ اس حادثے کا ...