اسلام ٹائمز: القدس کانفرنس میں ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان، خانہ فرہنگ ایران کراچی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سعید طالبی نیا، جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا عقیل انجم قادری، بزرگ عالم دین علامہ شیخ حسن صلاح الدین، عثمان یونیورسٹی کے ...
نماز ظہرین کے بعد عزاداران امام علیؑ نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی اسرائیلی و بھارتی پرچموں کو نذر آتش کیا اور فلک شگاف نعرے بلند کرتے ہوئے امریکا و اسرائیل اور انکے حواریوں سے نفرت کا اظہار کیا۔
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی و مذہبی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ 23 رمضان المبارک کو دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں عالمی یوم القدس منایا جائے گا، وہ دن دور نہیں کہ جب اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا، رمضان کی آمد کے ساتھ جہاں امت قران پاک اور صوم و صلاۃ ...
اسلام ٹائمز: 23واں سالانہ کتب میلہ بعنوان ’خدا اور میں‘ شہید حمید علی بھوجانی ہال سولجر بازار میں لگایا گیا۔ کتب میلے میں دس سے بارہ امامیہ پبلیشرز کی قرآن مجید، احادیث، نہج البلاغہ سمیت مختلف اسلامی موضوعات کی کتب ایک ہی جگہ پر 10 تا 50 فیصد رعایت کے ...
اجلاس میں مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے صدر علامہ صادق جعفری، جعفریہ الائنس کے علاہ باقر حسین زیدی، ضمیر الحسن ٹرسٹ کے ڈاکٹر علی واصف اور سہیل مرزا، مرکزی تنظیم عزا کے شمس الحسن شمسی، شیعہ علماء کونسل کے علامہ کامران حیدر عابدی، علامہ فرقان حیدر عابدی ...
اسلام ٹائمز: جے ڈی سی، ایم ای ایس او، کیور پاکستان ویلفیئر، سیلانی ویلفیئر اور رومان رئیس ویلفیئر سمیت دیگر فلاحی و سماجی تنظیمیں، مخیر حضرات اور کراچی کے عام شہریوں کی جانب سے مختلف سڑکوں، بس اسٹاپوں، چوراہوں اور دیگر عوامی مقامات پر اپنی مدد آپ کے ...
پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر انٹرویو دیتے ہوئے افتخار حسین شیرازی نے کہا کہ ملک میں سیاسی افراتفری کا ماحول ہے، تصادم کا خطرہ ہے جو نظر آرہا ہے، آج ریاست اور عدلیہ بھی تقسیم نظر آرہی ہے، پارلیمان بھی تقسیم نظر آرہی ہے اور اس ملک میں ہر طبقہ تقسیم ...
اسلام ٹائمز کے نمائندہ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر محمد حسین حسینی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کو اس بات کا احساس ہوگیا تھا کہ امریکہ اب اسکی مدد نہیں کر سکتا، اسی لئے ایران ...
اسلام ٹائمز: شہر کے مختلف مذہبی مراکز، مساجد اور امام بارگاہوں میں ماہ رمضان المبارک کے موقع پر محفل تلاوت قرآن کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں قراء، علمائے دین، بچے اور بزرگ شرکت کرتے ہیں۔
پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر انٹرویو دیتے ہوئے افتخار حسین شیرازی نے کہا کہ پاکستان کا پولیٹیکل ٹمپریچر اپنے عروج پر ہے، سیاسی لڑائی کو سیاسی انداز میں لڑا جانا چاہیئے تھا مگر بدقسمتی ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل تجربہ کار سیاستدان وہی حرکتیں کررہے ...
اسلام ٹائمز: اجلاس سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ پاکستان میں اسرائیل کے لئے کام کرنے والے ملک دشمن عناصر کو آزاد نہیں چھوڑا جاسکتا تاہم ان کا ہر سطح پر راستہ روکنے کی کوشش جاری رکھیں گے۔ مقررین نے باہمی اتحاد کو فروغ دینے اور مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے سینئیر اینکر پرسن کا کہنا ہے کہ آئین سے ماورا اقدام آرٹیکل سکس کی کھلی خلاف ورزی ہوگی، آئین میں الیکشن کا طریقہ کار موجود ہے، ایک سیاسی جماعت کو دیوار سے لگانا دانشمندی نہیں، ملک میں کھلی انسانی حقوق کے خلاف ورزیاں کی ...
ایف آئی آر کے متن کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں پر مظاہرین کو اشتعال، نعرے بازی، سڑک پر پتھر اور ٹائر جلا کر سڑک بلاک کرنے اور پھتراؤ کے الزامات ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء حکومت کے خلاف نعرے بازی اور غلط الفاظ استعمال کر رہے تھے۔
اسلام ٹائمز: خواتین رہنماؤں کا اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیاسی عدم استحکام حکومتی اقدامات کی وجہ ہے، نون لیگ کو نظر آرہا ہے کہ شکست انکا مقدر ہے، اس لئے یہ الیکشن سے بھاگنا چاہتے ہیں۔
اسلام ٹائمز: جوڈیشل کمپلیکس کے احاطے میں بھی جھڑپیں جاری رہیں جس کے اثرات کمرہ عدالت میں بھی محسوس کئے گئے۔ اس دوران ایڈیشل سیشن جج نے عدالتی عملے کو ملزم کو کمرے میں لانے کی ہدایت کی تاہم بعد میں عمران خان کی گاڑی میں حاضری لگوانے کی درخواست منظور ...
اسلام ٹائمز: سلام فرماندہ اجتماع کا انعقاد خیرالعمل ٹرسٹ کے زیر اہتمام مکتب امام زمانہ (عج) کے تعاون سے کیا گیا۔ سلام فرماندہ اجتماع میں شہر بھر سے بچے اور بچیوں نے اپنے والدین کے ہمراہ شرکت کی۔ عظیم الشان اجتماع میں جوق در جوق بچوں اور بچیوں کی آمد ...
اسلام ٹائمز: کراچی میں دونوں یونیورسٹیوں کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کا مقصد پروفیسرز اور طلبہ کے تبادلے، تربیتی کورسز کا انعقاد، مطالعہ کے مواقع، طلبہ کے دوروں کا انعقاد اور سائنسی و تحقیقی تعاون ہے۔
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے فلسطین فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر صابر ابومریم نے حال ہی میں کراچی کے مقامی اسکول میں سرگرمی کے دوران اسرائیل کا جھنڈا اٹھانے کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بانی قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال نے مسئلہ ...
اسلام ٹائمز: امام حسینؑ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے پروفیسر سہیل قاسم اور مینیجمنٹ گلستان سوسائٹی ظفر کاظمی نے جبری گمشدہ شیعہ افراد و اسیران ملت جعفریہ کے بچوں میں تحائف تقسیم کئے گئے، بچوں میں تقسیم کئے گئے تحائف میں لیپ ٹاپ اور سائیکلیں شامل تھے۔
اسلام ٹائمز: اپنے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ آج مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، احتجاج حکومت کے لئے پیغام ہے، اب پورے ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاج ہوگا، امپورٹڈ حکومت نے ملک کو تباہ کردیا ہے، ہم انہیں الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے، عوامی طاقت سے پی ...