Wednesday 7 Jun 2023 19:49
متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمراہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے زمان پارک لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں علامہ راجہ ناصر عباس نے پی ٹی آئی کی قیادت، ورکرز اور سپورٹرز کیساتھ جاری ناروا سلوک کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ ایم ڈبلیو ایم کے وفد میں علامہ سید احمد اقبال رضوی، ناصر عباس شیرازی اور اسد عباس نقوی سمیت دیگر رہنما شامل تھے۔
خبر کا کوڈ : 1062498
منتخب
14 Nov 2024
14 Nov 2024
13 Nov 2024
13 Nov 2024
14 Nov 2024
13 Nov 2024
12 Nov 2024