متعلقہ فائیلیںپاکستان نظریاتی پارٹی کے سربراہ شہیر سیالوی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاراچنار کا معاملہ تیزی کے ساتھ فرقہ وارنہ بن رہا ہے، ادارے اور حکومت ہوش کے ناخن لے، چاروں مسالک کے علماء فوری طر پر اپنا کردار ادا کریں اور اس آگ پر پانی ڈالیں۔
قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial